بیوٹی
دانت اور مسوڑھے
مسوڑھوں اور دانتوں کو مضبوط کرنے کے لیے ایک چمچ شہد آدھے گلاس سفید سرکہ میں ملا کر کلیاں کریں۔
چہرے پر کیل مہاسے
اگر آپ کے چہرے پر کیل مہاسے نکل آئیں تو آپ ایک اونس گلیسرین لے کر اس میں دو عدد لیموں نچوڑ لیجیے اور چہرے پر روزانہ ملئے، فائدہ پہنچے گا۔
دانتوں پر میل
اگر پھل وغیرہ کھانا کھانے کے بعد کھایا جائے تو دانتوں پر میل نہیں جمتی۔
خوبصورت چہرہ
اگر دودھ میں عرق لیموں ملا کر صبح و شام چہرے پر ملا جائے تو چہرہ خوبصورت نکل آئے گا۔
ایک پاؤ مسور کی ڈال میں ایک انڈا ملا کر خشک کر لیں سوکھ جانے پر اس کو باریک پیس کر رکھ لیں اور اس سے سَر دھویا کریں اِس سے بال گرنا بند ہو جائیں گے .
سمندری نمک سے مالش
سمندری نمک دو بڑے چمچے ایک لیٹر ابلتے ہوئے پانی میں ملا دیں پھر ٹھنڈا کر کے محفوظ کر لیں ہر روز سر کی جلد پر اس سے مالش کریں۔ بالوں کو حسب معمول دھوئیں بہتر یہ ہوگا کہ بالوں کو دھو...
بوریکس پاؤڈر سے بالوں کی حفاظت
نہانے کے پانی میں دو بڑے چمچے بوریکس پاؤڈر ملا کر بالوں پر ڈالیں یہ بالوں کے لیے مفید ہے اور انہیں گرنے سے روکتا ہے۔
گرتے بالوں اور گنج پن کے لیے
عربوں میں قدیم زمانے سے ایک نسخہ گرتے بالوں کے لیے یہ رائج ہے کے وہ کالے زیرے کو ہلکی آنْچ پر اِس حد تک پکاتے ہیں کے وہ جل کر بھربھرا ہو جاتا ہے . پِھر اس میں زیتون کا تیل شامل کر ...
پپیتے کا ماسک
مسلا ہوا پپیتا اور پاؤڈر کا دودھ ملا کر پیسٹ بنالیں اور اس کے بعد چہرے اور گردن پر لگائیں۔ ماسک لگانے سے پہلے چہرے کو اچھی طرح دھو کر خشک کرلیں یہ ماسک دھوپ سے جلی ہوئی رنگت کو صحی...
سماجی رابطہ