آپ کا سوٹ کاٹن کا ہو یا ریشمی اگر تیل کا دھبہ لگ جائے تو دھبے پر کوئی بھی ٹیلکم پاؤڈر اچھی طرح چھڑک دیں اور کپڑے پر استری پھیریں۔ پاؤڈر تیل کے داغ کو جذب کر لے گا اور سوٹ دھونے پر تیل کا داغ جاتا رہے گا۔
Posted on Jan 08, 2011

سماجی رابطہ