اکثر دانتوں پر سیاہ نشانات پڑ جاتے ہیں جو خاصے بدنام نظر آتے ہیں۔ دانتوں پر سے ان سیاہ نشانات کو ختم کرنے کے لیے چنبیلی کے پتے لے کر انہیں ابال لیں پھر ابلے ہوئے پانی سے کلیاں کی جائیں تو دانتوں کی چمک میں اضافہ ہوگا اور سیاہ نشانات دور ہوجائیں گے۔
Posted on Jan 08, 2011
سماجی رابطہ