عموماً مچھر مار میٹ (Mosquito Mat) استعمال کے بعد پھینک دیئے جاتے ہیں لیکن یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ انہیں دوبارہ قابل استعمال حالت میں لایا جاسکتا ہے۔ نیم اور یوکلیپٹس آئل (Eucalyptus Oil) کی برابر مقدار لے کر اس میں میٹ کو دو روز کے لئے ڈبو کر رکھ دیں اور پھر دوبارہ استعمال کریں انتہائی کارآمد رہیں گے۔
Posted on Dec 28, 2010
سماجی رابطہ