صابن کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو آخر میں بچ جاتے ہیں ان کو ایک لفافے میں جمع کرتی رہیں۔ جب کافی جمع ہوجائیں تو ایک پیالے میں ڈالیں اور تھوڑی سی گلیسرین ملا کر پیالے کو ابلتے پانی میں رکھیں حتٰی کہ صابن کے ٹکڑے پگھل جائیں، اب اس آمیزے کو کسی سانچے میں دال کر جمالیں اور ایک نیا صابن تیار ہے۔ اس میں اپنی پسند کی کوئی خوشبو بھی شامل کرسکتی ہیں۔
Posted on May 18, 2012
سماجی رابطہ