ملتانی مٹی، کھیرے کا گودا اور روغن زیتون آپس میں حل کریں اور ان کا گاڑھا اس پیسٹ بنالیں۔ چہرہ اور گردن پر ملیں۔ البتہ آنکھوں کے گرد یا پھٹی ہوئی جلد پر لگانے سے احتراز کریں۔ دس منٹ تک یا اس وقت تک لگا رہنے دیں جب تک وہ خشک نہ ہو جائے۔ پھر گرم پانی سے صاف کرکے ٹوز اور موائسچرائزر کا استعمال کریں۔
Posted on Jan 05, 2011
سماجی رابطہ