• بذریعہ بھاپ چہرے کو صاف کریں پھر اس پر مناسب ویکسین استعمال کریں۔
• کھلی فضا میں ورزش کریں۔
• خوراک سادہ لیں۔
• چہرے کو روزانہ باقاعدگی سے صابن اور نیم گرم پانی سے کم از کم دن میں تین مرتبہ دھوئیں۔
• چکنائی والی کریم یا فاؤنڈیشن کا استعمال نہ کریں۔
• کاسمیٹکس کے ذریعے ان کو چھپانے کی کوشش بالکل نہ کریں۔
• ان کو ناخنوں کی مدد سے بالکل نہ کھرچیں اس سے بگڑ جاتے ہیں۔
• اگر سر کے بالوں میں سرکی ہو تو اس کا بھی ساتھ علاج کریں۔
• جزباتی تناؤ سے ہر صورت بچیں۔
• چہرے کو خشکی سے بچانے کے لیے ذیل کا نسخہ استعمال کریں۔
عرقِ گلاب (دس ملی لیٹر)
شہد (پانچ گرام)
دونوں کو خوب اچھی طرح ملائیں اور دن میں تین مرتبہ چہرے پر لگائیں بعد ازاں سادے پانی سے دھو لیں۔
Posted on Jan 03, 2011
سماجی رابطہ