ایک چھٹانک خالص چنبیلی کا تیل لیں اور ایک تولہ لیموں کا رس ملا کر رکھ لیں اور روزانہ چہرے پر مالش کریں۔ اس سے پچکے ہوئے رخسار ابھر آئیں گے اور اس کے علاوہ پھوڑے پھنسی کے داغ دور ہوجائیں گے۔
Posted on Dec 30, 2010

سماجی رابطہ