(انڈے سے تیار کیا ہوا شیمپو) جو آج کل مارکیٹ میں مقبول ہے۔
پسپا پول آئل اعلیٰ کوالٹی کا جو شہد کی طرح گاڑھا ہوتا ہے۔ 5 پونڈ، پیلا آئل حسب ضرورت، لیونڈر آئل حسب ضرورت، کاپر گولیاں جو ناخن پالش میں ڈالی جاتی ہیں۔ یہ گولیاں آپ کو ان سے ملیں گی جہاں سے نیل پالش کا سامان ملتا ہے۔
ترکیب: رنگ کو پسپاپول میں حل کریں۔ گولیوں کو لیونڈر آئل میں ڈال دیں یہ گولیاں یعنی کاپر لیونڈر آئل میں حل ہوجائیں گے یہی آئل رنگے ہوئے پسپاپول میں ڈال دیں۔ شیمپو تیار ہے۔
Posted on Dec 24, 2010
سماجی رابطہ