لیموں کے رس میں کسی حد تک ایسڈ موجود ہے۔ جس کا استعمال رنگت کو نکھارتا ہے اور جھریاں بھی دور کرتا ہے۔ لیموں کے رس کو گرم پانی میں ڈال کر آنکھوں کے گرد لگانے سے حلقے دور ہوجاتے ہیں۔ انڈے کی سفیدی میں لیموں کا عرق ملا کر اس آمیزے کو گردن پر لگائیں اور تقریباً بیس منٹ بعد ٹھنڈے پانی سے گردن دھولیں گردن کی جلد صاف اور نرم ہوجائے گی۔
Posted on Dec 30, 2010
سماجی رابطہ