دو کلو پانی میں ایک کلو گلاب کی پتیاں ڈال کر پکائیں برتن اسٹیل کا ہونا چاہیئے۔ جب ایک کلو پانی رہ جائے تو اسے نتھار لیں۔ عرقِ گلاب تیار ہو جائے گا۔ روزانہ منہ دھونے والے پانی میں دو چمچے ملائیں اور چہرہ دھو لیں۔ نہانے کے پانی میں چھ چمچ ملائیں پھر دیکھیں۔ کتنی جلدی آپ کی رنگت گلابوں جیسی ہو جائے گی۔
Posted on Jan 08, 2011
سماجی رابطہ