لہسن پیاز جیسی چیزیں کھانا جہاں صحت کے لیے ضروری اور مفید ہے، وہاں ان کی بو آپ کا مستقل مسئلہ ہے۔ آپ کو اگر ان چیزوں کو کھانا پڑے، تو پھر ذرا زحمت کرکے Parsley ایک ٹکڑا چبا لیں۔ آپ کے ساتھ موجود دوستوں سہیلیوں کو شکایت نہیں رہے گی۔
Posted on Jan 07, 2011
سماجی رابطہ