لمبی پلکیں

• پلکوں کی جڑوں میں روئی کی مدد سے صاف شفاف کسٹر آئل لگائیے۔ اس سے پلکیں لمبی اور گھنی ہوجائیں گی۔
• اصلی شہد اور کسٹر آئل دونوں برابر لیں اور کسی شیشی میں باہم ملا کر رکھ دیں۔ روزانہ رات کو سوت وقت پلکوں میں لگائیے۔ پندرہ دن میں پلکیں لمبی ہوجائیں گی اور آنکھیں بے حد حسین اور پرکشش معلوم ہوں گی۔

Posted on Dec 30, 2010