• منہ کی بدبو دور کرنے کے لئے گلیسرین سے غرارہ کیجئے۔
• اگر یہ بدبو معدے کی خرابی سے ہے تو ہلیلہ، نمک لاہوری اور بڑی الائچی ہم وزن پیس لیجئے اور تین ماشہ دہی میں ملا کر روزانہ کھائیے چند دنوں میں بدبو دور ہوجائے گی۔
Posted on Dec 30, 2010

سماجی رابطہ