اگر کسی کو بلغم کی تکلیف رہتی ہو تو روزانہ گیارہ دانے منقہ کے لیں اور اس کے دانے نکال دیں۔ اگر منقہ سے ایک دانہ نکلے تو ایک کالی مرچ اور اگر دو دانے نکلیں تو دو کالی مرچ منقہ میں رکھ دیں اور کھالیں چند دن ہی میں بلغم دو ہو جائے گا۔ منقہ میں شفا ہے اور اسے کھانا سنت بھی ہے۔
Posted on Jan 13, 2011
سماجی رابطہ