گرم پانی میں پیر ڈبوئے رکھنے سے ناک کھل کر سر میں درد کی تکلیف ختم ہوجاتی ہے۔ ڈاکٹر لائیڈروزن کے مطابق گرم پانی کی وجہ سے دوارن خون تیز ہو کر اندرونی جھلیوں میں موجود ورم ختم ہوجاتا ہے۔ پیر کی رگیں پھیلتی ہیں تو خون زیادہ مقدار میں سر میں پہنچتا ہے اور یوں دماغ میں بندش یا گھٹن ختم ہوجاتی ہے۔
Posted on Dec 28, 2010
سماجی رابطہ