شہد اور کشیدہ شدہ سرکہ یا لیموں کے رس کو برابر مقدار میں ملا کر ہلکی آنچ پر اس وقت تک گرم کریں جب تک یہ آپس میں مل کر آمیزہ نہ بنالیں، یہ آمیزہ ایک گھونٹ دن میں دو یا تین مرتبہ پینے سے بار بار آنے والی کھانسی سے مکمل نجات مل جائے گی۔
Posted on Dec 28, 2010
سماجی رابطہ