آپ نے مچھروں سے نجات کے کیسے کیسے طریقے نہیں آزمائے ہوں گے۔ اس کے باوجود مچھروں کی وجہ سے آپ کو پرسکون نیند نہیں آسکی ہوگی۔ آئیں، ہم آپ کو بہت ہی آسان اور سستا طریقہ بتا دیتے ہیں۔
کسی کپ یا پیالے میں تھوڑا سا پانی لیں اور اس میں کافور کے دو چار ٹکڑے ڈال دیں۔ بس اس کے بعد آرام سے ساری رات سوتے رہیں۔ مچھر آپ کے قریب بھی نہیں آئیں گے۔
Posted on Dec 28, 2010
سماجی رابطہ