جدید تحقیقات نے ثابت کردیا ہے کہ اگر نکلتے ہوئے سورج کے سامنے چند منٹ تک سینہ کھول کر بیٹھا جائے اس طرح سے کہ نکلتے ہوئے سورج کی شعاعیں سامنے سینے سے پڑیں تو قدرتی وٹامن حاصل ہوتے ہیں کیونکہ نکلتے سورج کی شعاعوں میں چند منٹ تک قدرتی وٹامن ہوتے ہیں۔
Posted on Jan 13, 2011
سماجی رابطہ