ایک بڑے برتن میں نیم گرم پانی میں ڈال کر اس میں ایک عدد شلغم کاٹ کر تھوڑا سا نمک ڈال کر رکھ دیں جب شلغم نرم ہو جائیں تو اس میں اپنے پاؤں پانچ منٹ کے لیے ڈال کر بیٹھ جائیں پھر پاؤں باہر نکال کر کپڑے سے خشک کرلیں آپ کے پاؤں کے ورم ٹھیک ہو جائیں گے۔
Posted on Jan 08, 2011
سماجی رابطہ