بعض اوقات چھوٹے بچے بے احتیاطی کی وجہ سے ڈائریا کا شکار ہوجاتے ہیں اور جسم میں پانی کی خطرناک حد تک کمی کے باعث سوکھے میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ اگر خدانخواستہ ایسی صورت حال پیش آجائے تو ایک انڈے کی زردی اپنی ہتھیلی پر رکھ کر شیرخوار بچے کو اس پر بٹھائیں اگر بچہ سوکھے میں مبتلا ہے تو رزدی بچے کے جسم میں مقصد کے راستے داخل ہوجائے گی۔ روزانہ اسی طرح کریں۔ جب بچے کا جسم زردی قبول کرنے سے انکار کردے تو انشاء اللہ وہ بیماری سے نجات حاصل کرچکا ہوگا۔
Posted on May 18, 2012
سماجی رابطہ