چوٹ اور موچ کا مؤثر علاج ہوتا ہے۔ موچ آگئی ہو تو برف ملے پانی میں پیر کو کچھ دیر رکھنے کے بعد اسے ذرا اونچا رکھ کر آرام کرنے سے تکلیف میں نمایاں کمی ہوتی ہے۔ اکثر کھلاڑی اس طریقے کو استعمال کرتے ہیں۔ اس طرح برف کے پانی میں صاف کپڑا بھگو کر متاثرہ جگہ پر اسے رکھنے سے اندرونی چوٹ کی وجہ سے جسم پر نیل پڑنے کی شکایت بھی ختم ہوجاتی ہے۔ یہ عمل 20 منٹ تک جاری رکھنا چاہیئے۔ اس سے زیادہ دیر تک یہ عمل جاری رکھنے سے جلد کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
Posted on Dec 28, 2010
سماجی رابطہ