گھریلو ٹوٹکے

کھٹا دہی

دہی اگر بہت کھٹا ہو گیا ہے تو اسے ضائع کرنے کے بجائے اس میں چاندی کے زیور بھگو دیں اور تھوڑی دیر بعد دھو لیں، اس طرح زیور بالکل چمک جائیں گے۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 03, 2014 by muzammil

قالین پر اگر چائے گر جائے

قالین پر اگر چائے گر جائے تو اس جگہ فوراً پسا ہوا نمک چھڑک دیں، خشک ہونے پر گیلے کپڑے سے صاف کرلیں، چائے کا دھبہ غائب ہو جائے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 03, 2014 by muzammil

چمڑے کے سوٹ کیس

چمڑے کے سوٹ کیس چمکانے کے لیے ایک نرم کپڑے کو لیموں کے رس میں ڈبو کر سوٹ کیس پر رگڑیں سوٹ کیس چمک جائے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 03, 2014 by muzammil

پرفیوم کا دھبہ

کپڑوں پر عطر یا کسی پرفیوم کا دھبہ پڑ جائے تو اسے ٹاٹری سے مل کر نیم گرم پانی سے دھو لیجیے دھبہ دور ہو جائے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2014 by muzammil

جینز

جینز کی پینٹ دھوتے وقت ایک بالٹی کے پانی میں چار کھانے کے چمچ سرکہ ڈال دیں تو پینٹ کا رنگ خراب نہیں ہوگا۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2014 by muzammil

ایش ٹرے

ایش ٹرے میں تھوڑا سا بیکنگ پاؤڈر ڈال دیں سگریٹ کی بو آپ کے علاوہ دوسروں تک نہیں پہنچے گی۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2014 by muzammil

خراب اچار

اگر لیموں اور سرکے والا اچار خراب ہو رہا ہو تو نمک ڈال کر اچار دھوپ میں رکھ دیں، اچار ٹھیک ہو جائے گا۔ اگر تیل والا اچار خراب ہو رہا ہو تو خراب اچار نکال کر پھینک دیں اور مرتبان می...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2014 by muzammil

سوئچ بورڈ کو چمکانے کے لیے

سوئچ بورڈ کو چمکانے کے لیے نیل پالش ریموور کو کسی کپڑے یا روئی پر لگا کر صاف کریں تو وہ چمک اٹھے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2014 by muzammil

انڈے کے فوائد

انڈے جہاں اور بہت سے کام آتے ہیں وہاں خوب صورت کھلونے بنانے كے علاوہ سے دوڑ رکھنے پرانی کھانسی اور دوسری کئی بیماریوں میں کام آتے ہیں . اِ?س كے علاوہ انڈے كے چلے اور نمکک اور تنگ م...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 17, 2014 by muzammil

مکھیوں سے نجات

مکھیاں ناک میں دم کردیتی ہیں تو کھانا پینا دشوار ہو جاتا ہے، لیکن اگر کسی جگہ پودینہ لگا دیں تو مکھیاں نزدیک بھی نہیں آئیں گی۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 15, 2014 by muzammil