کچن
نان اسٹک توا
اگر آپ اپنے عام توے کو نان اسٹک توے میں بدلنا چاہیں تو اسے ہلکے گرم تیل میں بھگوئے ہوئے آلو یا پیاز کی قاش کے ساتھ ذرا سا نمک اور سرسوں کا تیل ملا کر رگڑیں۔ نان اسٹک توا تیار ہے۔
Posted on Dec 28, 2010 by Admin
ا?ٹا اور چینی کی حفاظت
آٹا یا چینی کے کنستر میں چند لونگ رکھنے سے سرخ چیونٹیاں قریب نہیں آئیں گی۔
Posted on Dec 28, 2010 by Admin
چٹخے ہوئے انڈے
انڈا اگر ہلکا سا چٹخا ہوا ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ آپ اسے ٹن فوائل کی ایک شیٹ میں لپیٹ کر اس کے دونوں کناروں کو مضبوطی سے بل دے دیں اور پھر اسے ابال لیں۔ یہ کھانے میں اتنا...
Posted on Dec 28, 2010 by Admin
سماجی رابطہ