انڈا اگر ہلکا سا چٹخا ہوا ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ آپ اسے ٹن فوائل کی ایک شیٹ میں لپیٹ کر اس کے دونوں کناروں کو مضبوطی سے بل دے دیں اور پھر اسے ابال لیں۔ یہ کھانے میں اتنا ہی عمدہ ہوگا جیسے سالم انڈا۔ آپ دونوں کے ذائقہ میں کوئی فرق محسوس نہیں کریں گے۔
Posted on Dec 28, 2010
سماجی رابطہ