اگر آپ گھر میں جام بنا رہی ہیں اور آپ نے پھل اور چینی کو یکجا کر لیا ہے تو دونوں کو فوری طور پر ابالنا شروع کردیں۔ بلکہ اس وقت تک انتظار کریں جب تک چینی پوری طرح حل نہیں ہوجاتی۔ اگر ایسا نہیں کیا تو آپ کا بنایا ہوا جام بدرنگ ہوجائے گا۔
Posted on Dec 28, 2010
سماجی رابطہ