مچھلی اگر زیادہ دیر تک رکھنا مقصود ہو تو اس کا پیٹ صاف کرکے نمک لگائیں اور سل یا چکی کے پاٹ کے نیچے رکھ دیں۔ دباؤ کی وجہ سے پان نکل کر بہہ جائے گا اور مچھلی دو تین دن تک خراب نہیں ہو گی۔ پھر جب استعمال میں لانا ہو تو کڑوے تیل اور بیسن سے دھو لیں۔ تین مرتبہ ایسا کریں۔
Posted on Jan 07, 2011
سماجی رابطہ