اگر سالن میں مرچیں زیادہ ہوجائیں تو گرم مصالحہ نہ ڈالیں۔ (صرف دار چینی، بڑی الائچی، سفید زیرہ اور ایک عدد لونگ) پیس کر ڈالیں اور مناسب حد تک گھی نتھار لیں۔ سالن سے خوشبو بھی بہت آئے گی اور نمک مرچ بھی مناسب ہوجائے گی۔
Posted on Jun 06, 2012

سماجی رابطہ