ایک کھلے منہ والی دیگچی لیں۔ اس میں پانی اتنا ڈالیں کہ دیگچی بھر جائے پانی کو اچھی طرح سے ابال کر چولہے سے اتار لیں اور اس میں پائے بھگو دیں۔ تقریباً تین سے چار منٹ بھیگے رہنے دیں پھر پائے نکال کر چھرے سے صاف کریں۔ حیران کن حد تک پائے جلد اور آسانی سے صاف ہو جائیں۔
Posted on Jan 08, 2011
سماجی رابطہ