پہیلیاں
اوپر ڈھکنا نیچے پانی پانی میں اک پھول
اوپر ڈھکنا نیچے پانی پانی میں اک پھول پھول پکا کر کھالو پھر جانا اسکول
Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz
جو بھی دیکھی جائے
جو بھی دیکھی جائے وہ ہی پکڑی جائے جو بھی ہاتھ میں آئے وہ ہی ماری جائے
Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz
ایک مرغ دیوار
ایک مرغ دیوار پر بیٹھ کر انڈا دیتا ہے بتائیے انڈا دائیں طرف گرے گا یا بائیں طرف
Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz
سفید بخار میں پیلی رانی
سفید بخار میں پیلی رانی ارگرد ہے اس کے پانی
Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz
دھوپ سے وہ پیدا ہووے
دھوپ سے وہ پیدا ہووے سایہ دیکھے اور مرجھائے ایسی دشمن کو پنکھا جھیلے جو ہوا لگتے ہی مرجائے
Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz
سماجی رابطہ