تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 14:22

انٹیلی جنس چیف پرحملہ،منصوبہ کوئٹہ میں بنا،کرزئی کا الزام

اے آر وائی - افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے الزام لگایا ہے کہ افغان انٹیلیجنس چیف پر خود کش حملے کی منصوبہ بندی کوئٹہ میں کی گئی۔



غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ حملہ آور مہمان کے روپ میں پاکستان سے آیا تھا۔ امید ہے پاکستان شبہات دور کرنے کے لئے تحقیقات میں تعاون کرے گا۔



انہوں نے کہا کہ انٹیلی جنس چیف پرحملے میں طالبان ملوث نہیں تھے۔ پاکستانی حکام کے ساتھ یہ معاملہ اٹھایا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.