تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 22:30

اوباما کااسکول میں فائرنگ کے واقعے پر شدید افسوس کااظہار

اے آر وائی - امریکی صدر باراک اوباما نے کینکٹی کٹ کے ایلیمنٹری اسکول میں فائرنگ کےواقعے پر شدید افسوس کااظہار کیا۔ انہوں نے امریکی پرچم اٹھارہ دسمبر تک سرنگوں رکھنے کاحکم دیاہے ۔



جذبات سے بھرے امریکی صدر باراک اوباما نے وائٹ ہاؤس میں ہنگامی کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج پوری امریکن قوم غموں سے چور ہے۔ ایسے واقعات کی روک تھام کےلیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.