1 جنوری 2013
وقت اشاعت: 7:57
امریکی سفیر ناکافی سیکورٹی کے سبب نشانہ بنے
اے آر وائی - لیبیا میں امریکی سفیر پر حملے کی تحقیقات کرنے والے سینیٹ کی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بن غازی میں امریکی سفیر اور تین امریکی شہر ی ناکافی سیکورٹی کے سبب مارے گئے۔تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ سینیٹر جوزف لائیبر مین کا کہنا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ بن غازی میں اپنے سفیر کو سیکورٹی فراہم کرنے میں ناکام رہا ۔