12 جنوری 2013
وقت اشاعت: 1:3
بھارتی وزیراعظم کادورہ پاکستان ابھی ممکن نہیں،سلمان خورشید
اے آر وائی - بھارت کے وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ کا دورہ پاکستان موجودہ حالات میں ممکن نہیں، فرانس کے دار الحکومت پیرس میں بھارتی وزیر خارجہ کی میڈیا سے گفتگوکررہے تھے ۔