21 جنوری 2013
وقت اشاعت: 5:53
امریکی صدراوباما کا دوسری مدت کیلئےعہدےکاحلف
اے آر وائی - امریکی صدر براک اوباما نے دوسری مدت کیلئے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
وائٹ ہاؤس واشنگٹن میں امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جون رابرٹ نے صدر اوباما سے حلف لیا۔واشنگٹن کے بلیو رئے کمرے میں ہونے والی تقریب ایک منٹ تک جاری رہی ۔ جس کے بعد براک اوباماکو ان کی اہلیہ اور بچوں نے گلے لگ کرمبارکباد دی۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق حلف برداری کی عوامی تقریب بھی منعقد کی جائے گی۔نائب صدر جوبائیڈن نے بھی دوسری مدت کیلئے عہدےکاحلف ٹھالیا۔