تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
30 جنوری 2013
وقت اشاعت: 23:31

امریکی ریاست ایروزونا میں فائرنگ ، 3 افرادہلاک

اے آر وائی - امریکی ریاست ایروزونا کے شہر فینس میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے ۔ حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ایک تجارتی مرکز کے باہر پیش آیا جہاں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔



فائرنگ کے بعد امدادی ٹیمیں اور قانون نافذکرنے والے جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ۔ مقامی پولیس نے واقعہ کی تفتشی کا آغاز بھی کر دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.