تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 فروری 2013
وقت اشاعت: 15:58

پاکستانی عوام جمہوریت پسندہیں،ایرانی وزیرخارجہ

اے آر وائی - ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام جمہوریت پسند ہیں اور ایرانی حکومت پاکستان میں انتخابات کے بعد بننے والی نئی حکومت کے ساتھ اچھے مراسم رکھے گی ۔ وہ جرمنی کے شہر میونخ میں عالمی سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر اے آر وائی نیوز کے نمائندے شمس الحق قدوس سے خصوسی بات کر رہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.