تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 فروری 2013
وقت اشاعت: 13:58

افغانستان سےانخلا کے بعد بھی فوجی اہلکار چھوڑنے چاہیئں،مکین

اے آر وائی - سابق امریکی صدارتی امیدواراور سینیٹرجان مکین نے کہا ہے کہ امریکا کو افغانستان سے فوجی انخلا کے بعد بھی کثیر تعداد میں اہلکار چھوڑنے چاہیئں۔ پاکستان اہم اتحادی ہے اسے حقانی نیٹ ورک کی کاروائیاں روکنے کے حوالے سے اقدامات کرنے چاہیئے ۔ وہ جرمنی میں نمائندہ اے آر وائی سے خصوصی بات چیت کررہے تھے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.