تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 5:2

برطانوی شہر لیڈز میں ایک مکان سے 4لاشیں برآمد

اے آر وائی - برطانیہ کے شہر لیڈز میں ایک مکان سے چار لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان افراد کی موت کیمیکل ری ایکشن کے باعث ہوئی. اطلاع ملتے ہیں لیڈز کے پولیس حکام اور ایمرجنسی عملہ جائے وقوعہ پرپہنچ گیا۔ اور علاقے کو سیل کردیا گیا ہے۔



پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر لگتا ہے کہ ان کی موت کیمیکل ری ایکشن کے باعث ہوئی مگر حتمی رپورٹ پوسٹ مارٹم کے بعد ہی جاری کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.