تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 4:11

امریکی کانگریس پینل پاکستان کی امداد روکنے پر متفق

اے آر وائی - امریکی کانگریس کے پینل میں پاکستان کی ستر کروڑ ڈالر امداد روکنے پر اتفاق ہوگیاہے۔امریکی سینیٹ ہائوس کے مذاکراتی پینل نے پاکستان کی ستر کروڑ ڈالر امداد روکنے پر اتفاق کااظہار کیا ہے۔ پاکستان کو یہ امداد رواں ہفتے جاری ہونا تھی۔



پینل کا مؤقف ہے کہ امداد اس وقت تک جاری نہ کی جائے جب تک پاکستان امونیم نائٹریٹ کی ترسیل کی مانیٹرنگ مؤثر نہیں کرلیتا۔ پینل کا کہنا تھا کہ پاکستان کا غیر سنجیدہ رویہ افغانستان میں اتحادی افواج کےلیے خطرناک ہے ۔ کہاجارہا ہے کہ امریکی کانگریس رواں ہفتے اس بل کو منظور کرلے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.