تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 16:55

انٹارک ٹیکا میں پھنسے جہاز کے عملے کو نکال لیا گیا

اے آر وائی - انٹارک ٹیکا میں پھنسےجہاز کے عملے کے کچھ ارکان کو بحفاظت نکال لیا ہے جبکہ باقی کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔



روسی جہاز پر عملے کے بتیس ارکان سوار تھے جنھوں نے انٹارک ٹیکامیں موجود جہاز کے آئس برگ سے ٹکرانے کے بعد ہنگامی امداد کی اپیل کی تھی۔عملے کو نکالنے والے رضاکاروں کا کہنا ہے کہ کچھ افراد کو نکال لیا گیا ہے اور باقی کو نکالنے کے لئے آپریشن جاری ہے تاہم جہاز تک دوبارہ پہنچنےمیں کئی دن لگ سکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.