تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 14:30

افغانستان میں بم دھماکہ ، پانچ نیٹو فوجی ہلاک

اے آر وائی - افغانستان میں سڑ ک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے پانچ نیٹو فوجی ہلاک ہو گئے۔ واقعہ غزنی صوبے میں پیش آیا۔



دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کا تعلق پولینڈ سے تھا۔ پولینڈ کے دو ہزار چار سو پچھتر فوجی افغانستان میں موجود ہیں۔ نیٹو حکام نے واقعے کی تفصیلات جاری کرنےسے انکار کرتے ہوئے کہا کہ تحقیقات کی جا رہی ہے۔ دوسری طرف طالبان کی جانب سے دھماکے کی ذمے داری قبول کر لی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.