تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 18:39

پاک امریکاتعلقات:بحالی کیلئےکام کررہےہیں،جنرل ایلن

اے آر وائی - افغانستان میں امریکی فوج کے سنیئر کمانڈر جنرل جون ایلن کا کہنا ہے کہ نیٹو حملے کے بعدمتاثر ہونے والے پاکستان اور امریکا کے تعلقات کی بحالی کے لئے کام کر رہے ہیں۔



امریکی اخبار کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں جنرل جون ایلن کا کہنا تھا کہا امریکی فوج سن دو ہزار چودہ کے بعد بھی افغانستان میں موجود رہ سکتی ہے۔ افغانستان کی تعمیر اور بحالی کےلئے طویل مدت کے فوجی اور سویلین معاہدوں کی ضرورت ہے۔جنرل ایلن نے کہا کہ دوہزار چودہ کے بعدبھی افغانستان میں غیرملکی افواج کی موجودگی عسکریت پسندوں کیلئےدھچکا ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.