تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 4:39

ٹیکساس،مسلح شخص نے 6افراد کوہلاک کرکےخودکشی کرلی

اے آر وائی - ڈیلاس کے ایک اپارٹمنٹ میں سات افراد کی ہلاکتوں سے ٹیکساس میں سنسنی پھیل گئی،ہلاک کرنے والے نےبعد میں خودکشی کر لی،وقوعہ سے دو ہینڈ گن حاصل کر گئی ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ ایسے شواہد نہ مل سکے جن سے زبردستی زیادتی کرنے کو چابت کیا جا سکے،ہلاک ہونے والوں میں دو کے علاوہ باقی سب نوجوان ہلاک شدگان ہیں۔



گریپ وائن شہر میں پیش آنے والے اندودہناک واقعے میں ایک شخص نے کرسمس کی خوشیوں کے دوران چھ افراد کو ہلاک کر کے بعد میں خودکشی کر لی،پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں چار خواتین اور تین مرد شامل ہیں،پولیس نے وقوعہ سے دو ہینڈ گن حاصل کر لی ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ ایسے شواہد نہ مل سکے جن سے زبردستی زیادتی کرنے کو ثابت کیا جا سکے،ہلاک ہونے والوں میں دو کے علاوہ باقی سب نوجوان ہلاک شدگان ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.