تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 جنوری 2012
وقت اشاعت: 16:50

تل ابیب:مقبوضہ فلسطینی زمین پر مزید یہودی آباد کاری ہوگی

اے آر وائی - اسرائیل مقبوضہ فلسطین کی زمین پر یہودی آباد کاروں کیلئے مزید تین سو بارہ گھر تعمیر کرےگا، حکام نے ٹینڈرز جاری کردئیے۔ یہودی آباد کاروں کیلئے نئے رہائشی یونٹس انیس سو سڑسٹھ کی سرحد پر قائم گرین زون میں بنائے جائیں گے۔



اسرائیلی اخبار کے مطابق مقبوضہ فلسطین کی زمین پر یہودی آباد کاری کا رہائشی منصوبہ دیگر تعمیری اداروں سے منظور ہوچکا ہے اورمناسب پیشکش آنے کے بعد تعمیر کا کام ترجیحی بنیادوں پر شروع کردیا جائےگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.