تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 جنوری 2012
وقت اشاعت: 19:43

روس:ہوٹل میں دھماکہ دو ہلاک

اے آر وائی - ماسکو کے ایک ہوٹل میں ہونے والے دھماکے میں دو افراد ہلاک اور انتالیس زخمی ہو گئے۔ روسی پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ ہوٹل میں موجود گیس کا سلینڈر پھٹنے سے ہوا جس میں دو افراد ہلاک اور انتالیس زخمی ہو گئے۔



زخمیوں کو اپستال منتقل کر دیا گیا جہاں کچھ کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.