تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 جنوری 2012
وقت اشاعت: 17:8

بغداد بم دھماکہ، ایک بچہ ہلاک دس زخمی

اے آر وائی - عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے کار بم دھماکے میں ایک بچہ ہلاک اور دس زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بغداد کے جنوبی ضلع میں خود کش حملہ آور نے ایک مصروف بس اسٹاپ پراپنی کارکو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں ایک بچہ ہلاک اوردیگر دس زخمی ہو گئے۔



زخمی ہونے والوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.