تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 جنوری 2012
وقت اشاعت: 10:27

شمالی کوریا:کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ

اے آر وائی - شمالی کوریا نے شارٹ رینج میزائل کے تین کامیاب تجربات کرلیے۔ کے این ہن نامی یہ میزائل زمین سے زمین پر ایک سو بیس کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے یہ تجربات شمالی کوریا کی جانب سے اپنے میزائلوں کی استعداد بڑھانے کے لیے معمول کے تجربات کا حصہ ہیں۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا جا رہا ہے موجودہ اقدام نئے حکمران کم جون اْن کی جانب سے اپنی فوجی برتری اور مہارت ثابت کرنے کی کوشش ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.