تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 جنوری 2012
وقت اشاعت: 10:36

میانمرمیں سیاسی قیدیوں کی رہائی مثبت قدم ہے،ہیلری کلنٹن

اے آر وائی - ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ میانمر کی جانب سے سیاسی قیدیوں کی رہائی مثبت قدم ہے ۔ اس سے تعلقات کی نئی سمت متعین ہوگی



امریکی انتظامیہ میانمر میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کو تعلقات اہمیت دے رہی ہے۔ امریکی صدر براک اوباما نے ایک بیان میں کہا کہ ایسا کرنے سے میانمر سے تعلقات بہتر ہوں گے۔ امریکا اپنا سفارتی عملہ بھی میانمر بھیجنے پر غور کرے گا۔ براک اوبامہ نے میانمر سے اعتماد پیدا کرنے

کےلیے اضافی اقدامات کرنے کی ہدایات بھی کی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.