تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 جنوری 2012
وقت اشاعت: 20:45

اٹلی: مسافر بردار جہاز ڈوبنے سے3ہلاک، سیکڑوں لاپتہ

اے آر وائی - اٹلی میں مسافر بردار جہاز کے ڈوبنے کےنتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے جبکہ سیکڑوں لاپتہ ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی کا مسافر بردار بحری جہاز جس میں چار ہزار افراد سوار تھے ڈوب گیا۔



ریسکیو آپریشن کر کے تین ہزار سے زائد افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ انہتر لاپتہ افراد کی تلاش کا کا م جاری ہے۔ حکام کے مطابق حادثے میں تین افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ جہاز میں سوار افراد کی بڑی تعداد چھٹیاں گزارنےجا رہی تھی۔ حادثہ گگلیو جزائر کے قریب پیش آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.